ur_job_text_ulb/16/13.txt

1 line
385 B
Plaintext

\v 13 \v 14 اُس کے تیر اندازوں نے مُجھے گھیر لِیا ہے۔ وہ میرے گُردوں کو چیرتا ہے اَور رحم نہیں کرتا۔ اَور میرا خُون زمین پر بہا دیتا ہے۔ اُس نے مجھے شِکسَت پر شِکسَت دے کر توڑ ڈالا ہے۔ وہ جنگ جُو کی طرح مُجھ پر چڑھ آتا ہے۔