ur_job_text_ulb/16/11.txt

1 line
404 B
Plaintext

\v 11 خُدا نے مُجھے بے دیِنوں کے حوالے کِیا ہے۔ اَور شریروں کے حوالے کر دِیا ہے۔ \v 12 مَیں آرام سے تھا۔ اُس نے مُجھے توڑ دِیا۔ اُس نے مُجھے گردن سے پکڑا ہے اَور مُجھے ٹُکڑے ٹکڑے کر دِیا ہے۔ اَور اُس نے مُجھے اپنا نِشانہ بنایا ہے۔