ur_job_text_ulb/16/09.txt

1 line
476 B
Plaintext

\v 9 اُس کے غُصّے نے مُجھے چیرا اَور میرا پیچھا کِیا ہے۔ اُس نے اپنے دانت مُجھ پر پیسے اَور میرا دُشمن میرے خلاف اپنی آنکھیں تیز کرتا ہے۔ \v 10 اُنہوں نے اپنا مُنہ مُجھ پر کھولا ہے۔ اَور ملامت کرتے ہُوئے میری گال پر تھپڑ مارا ہے۔ اَور ایک تن ہو کر میرے خلاف جمع ہوئے ہیں۔