ur_job_text_ulb/16/06.txt

1 line
513 B
Plaintext

\v 6 لیکن جب مَیں بولتا ہُوں تو میرا درد رُکتا نہیں اَور جب چُپ رہُوں تو مُجھے کیا آرام ہو گا؟ \v 7 اَب تو اُس نے مُجھے تھکا دِیا۔ اَے خُدا!تُو نے میری ساری جماعت کو ہلاک کِیا۔ \v 8 تُو نے مُجھے بے زار کر ڈالا ہے یہی مُجھ پر گُواہ ہے۔ میری کمزوری میرے خلاف کھڑی ہو کر میرے مُنہ پر گواہی دیتی ہے۔