ur_job_text_ulb/16/04.txt

1 line
423 B
Plaintext

\v 4 مَیں بھی تُمہاری طرح باتیں کر سکتا اگر تُمہاری جان میری جان کی جگہ میں ہوتی۔ مَیں بھی تُمہارے خلاف باتیں جوڑتا۔ اَور اپنا سر تُم پر ہِلاتا۔ \v 5 اَور اپنے مُنہ کے کلام سے تُمہیں دلیری دیتا اَور میرے لبوں کی تسلّی تُمہارا دُکھ کم کرتی۔