ur_job_text_ulb/16/01.txt

1 line
387 B
Plaintext

\c 16 \v 1 اَیُّوبؔ کا جواب تب اَیُّوبؔ نے جَواب میں کہا۔ \v 2 مَیں نے ایسی بُہت سی باتیں سُنیں۔ تُم سب تکِلیف دِہ تسلّی دینے والے ہو۔ \v 3 پس تیرا بے فائدہ کلام کب ختم ہو گا؟ اَور بولنے کے لئے کِس چیز نے تُجھے آمادہ کِیا ہے۔