ur_job_text_ulb/15/31.txt

1 line
473 B
Plaintext

\v 31 وہ جھُوٹ پر بھروسا کر کے گمُراہ نہ ہو۔ کیونکہ جُھوٹ ہی اُس کا نفع ہوگا۔ \v 32 وقت سے پہلے اُس کی ڈالیاں مُرجھا جائیں گی۔ اَور اُس کی شاخیں سبز نہ رہیں گی۔ \v 33 وہ اُس تاک کی طرح ہے۔ جِس کے انگُور کچّے ہی جھڑ جاتے ہیں۔ اَور اُس زیتُون کی طرح جس کی کلیاں گِر جاتی ہَیں۔