ur_job_text_ulb/15/29.txt

1 line
364 B
Plaintext

\v 29 وہ دولتمندنہ رہے گا۔ اَور نہ اُس کا مال باقی رہے گا۔ اَور نہ ایسوں کی مِلکیّت زمین پر پھیلے گی۔ \v 30 وہ تارِیکی سے کبھی نہ نِکلے گا۔ شُعلہ اُس کی شاخیں خُشک کر دے گا۔ اَور وہ خُدا کے مُنہ سے جاتا رہے گا۔