ur_job_text_ulb/15/27.txt

1 line
310 B
Plaintext

\v 27 چُونکہ چربی نے اُس کا مُنہ ڈھانپا ہے۔ اَور چربی نے اُس کے گُردوں کو چُھپایا ہے۔ \v 28 اِس لئے وہ ویران شہروں میں بس گیا ہے اَور ایسے غیر آباد گھروں میں جو کھنڈر ہونے کو تھے۔