ur_job_text_ulb/15/25.txt

1 line
308 B
Plaintext

\v 25 کیونکہ اُس نے اپنا ہاتھ خُدا کے خلاف بڑھایا ہے۔ اَور قادرِ مُطلِق پر زور آزمائی کی ہے۔ \v 26 وہ اکڑّی گردن سے اپنی موٹی ڈھالوں سے مُسلَح ہو کر اُس کے مُقابلے میں دوڑتا ہے۔