ur_job_text_ulb/15/22.txt

1 line
499 B
Plaintext

\v 22 اُسے یقین نہیں کہ وہ تارِیکی سے باہر نِکلے گا۔ اَور تلوار اُس کا انتظار کر رہی ہے۔ \v 23 وہ بطور گِدھ کی غذا کو پھینکا جاتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ تارِیکی کے دِن قریب ہَیں۔ \v 24 مُصِیبت اور سخت اُسے ایسے بادشاہ کی مانند ڈراتی ہیں جو لڑائی کے لئے تیاّر ہو اَور وہ اُس پر غالِب آتی ہیں۔