ur_job_text_ulb/15/19.txt

1 line
426 B
Plaintext

\v 19 صرِف اُنہی کو مُلک دِیا گیا اَور اُن کے درمیان کوئی اجنبی نہ آیا۔ \v 20 شریر اپنے تمام دِنوں میں پریشان ہوتا ہے۔ یعنی سب برس جو ظالِم کے لئے رکھّے گئے۔ \v 21 ڈراونی آواز اُس کے کانوں میں ہے۔ صُلح ہی کے وقت میں ہلاک کرنے والا اُس پر آ پڑے گا۔