ur_job_text_ulb/15/17.txt

1 line
307 B
Plaintext

\v 17 مَیں تُجھے سمجھاؤں گا۔ تُو میری سُن۔ اَور جو مَیں نے دیکھا ہے وہ تیرے لئے بیان کرُوں گا۔ \v 18 یعنی وہ جو دانشِمندوں نے بتایا ہے اَور جو اُن کے باپ دادا سے چھُپا نہیں رہا۔