ur_job_text_ulb/15/12.txt

1 line
437 B
Plaintext

\v 12 تیرا دِل تُجھے کیوں باز رکھتا ہے۔ اَور کِس چیز پر تیری آنکھیں چمکتی ہَیں؟ \v 13 کہ تُو اپنی رُوح کو خُدا کے خلاف کھڑا کرتا ہے۔ اَور اپنے مُنہ سے ایسی باتیں نِکالتا ہے۔ \v 14 انسان کیا چیز ہے کہ پاک ہو۔ اَور وہ عورت سے پیدا ہوا کیا ہے۔ کہ صادِق ہو۔