ur_job_text_ulb/15/07.txt

1 line
445 B
Plaintext

\v 7 کیا تُو ہی وہ پہلا آدمی ہے جو پیدا ہُؤا؟ کیا تُو ہی پہاڑیوں سے پہلے بنایا گیا؟ \v 8 کیا تُو نے خُدا کی مشورت کو سُنا؟ کیا تُو حِکمَت کو اپنے ہی لئے محدُود رکھتا ہے؟ \v 9 تُو ایسا کیا جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے؟ تُجھ میں ایسی کیا سمجھ ہے۔ جو ہم میں نہیں؟