ur_job_text_ulb/15/04.txt

1 line
467 B
Plaintext

\v 4 بلکہ تُو تو خُدا ترسی کو دفع کرتا ہےاَور خُدا کی عِبادَت کو روکتا ہے۔ \v 5 کیونکہ تیرا مُنہ تیری بَدی کو ظاہر کرتا ہے۔ اَور تُو عَیاروں کی زُبان اِختیار کرتا ہے۔ \v 6 تیرا ہی مُنہ تُجھے گُنہگار ٹھہراتا ہے نہ کہ مَیں۔ اَور تیرے ہی ہونٹ تیرے خلاف گواہی دیتے ہَیں۔