ur_job_text_ulb/14/20.txt

1 line
566 B
Plaintext

\v 20 تُو ہمیشہ اُسے دَبائے رکھتا ہے۔ سو وہ جاتا رہتا ہے۔ تُو اُس کا چہرہ بدل دیتا اَور اُسے نِکال دیتا ہے۔ \v 21 اگرچہ اُس کے فرزند عِزّت پاتے ہیں تو بھی وہ نہیں جانتا۔ یا اگرچہ وہ ذلیل ہوتے ہَیں تو بھی اُسے معلُوم نہیں ہوتا۔ \v 22 لیکن اُس کا گوشت اُس کے اُوپر دُکھتا رہتا ہے اَور اُس کی رُوح اُس کے اندر ماتم کرتی رہتی ہے۔