ur_job_text_ulb/14/18.txt

1 line
350 B
Plaintext

\v 18 پہاڑ گِر کر مِٹ جاتا ہے اَور چٹان اپنی جگہ سے سرکا دِی جاتی ہے۔ \v 19 اَور پانی پتّھروں کو گِھسا دیتا ہے اَور اُس کا سیلاب زمین کی مِٹّی کو بہا لے جاتا ہے۔ پر تُو اِنسان کی اُمّید کو مِٹا دیتا ہے۔