ur_job_text_ulb/14/15.txt

1 line
459 B
Plaintext

\v 15 تو تُو مُجھے بُلائے گا۔ اَور مَیں جَواب دُوں گا اَور تُو اپنے ہاتھ کی صنعت کی طرف توجُّہ کرے گا۔ \v 16 کیونکہ تُو میرے قدم گِنے گا اور میری خطاؤں کو تاکتا نہ رہے گا۔ \v 17 تُو میرے گُناہوں کو تھیلی میں ڈال کر اُن پر مُہر لگائے گا اَور میری خطا کو سِی رکھے گا۔