ur_job_text_ulb/14/13.txt

1 line
473 B
Plaintext

\v 13 کاش!تُو مُجھے پاتال میں چُھپائے اَور جب تک کہ تیرا غضب جاتا نہ رہے مُجھے پوشِیدہ رکھّے۔ اَور میرے لئے وقت نہ ٹھہرائے اَور مُجھے یاد نہ فرمائے۔ \v 14 اگر آدمی مَر کر پھر زِندہ ہو جائے تو مَیں اپنی جنگ کے سب ایّام میں اِنتظار کرُوں گا جب تک میری رہائی کا وقت نہ آئے۔