ur_job_text_ulb/14/10.txt

1 line
513 B
Plaintext

\v 10 لیکن آدمی جب مَرتا ہے تو وَیں پڑا رہتا ہے۔ بلکہ دَم دے دیتا ہے اَور پھر وہ کہاں رہا؟ \v 11 جیسے کہ سمُندر کا پانی جاتا رہے۔ اَور دریا خالی ہو کر سُوکھ جائے۔ \v 12 ویسے ہی اِنسان لیٹ جاتا ہے اَور نہیں اُٹھتا۔ جب تک کہ آسمان تباہ نہ ہو جائے وہ جاگیں گے نہیں۔ اَور اپنی نیند سے نہیں چونکیں گے۔