ur_job_text_ulb/14/04.txt

1 line
532 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 کون ہے جو ناپاک سے پاک چیز نِکالے؟ کوئی نہیں۔ \v 5 حالانکہ اُس کے ایاّم ٹھہرائے گئے اَور اُس کے مہینوں کا شُمار تیرے پاس مُقرّر ہے۔ تُو نے اُس کی حدُود مُقرّر کی ہیں جِنہیں وہ پار نہیں کر سکتا۔ \v 6 اِس لئے تُو اپنی نظر اُس سے ہٹا ۔ تاکہ وہ آرام کرے۔ جب تک کہ مزدُور کی طرح وہ اپنا دِن پُورا نہ کر لے۔