ur_job_text_ulb/13/26.txt

1 line
543 B
Plaintext

\v 26 کیونکہ تُو میرے خلاف کڑوی باتیں لِکھتا ہے۔ اَور میرے لڑکپن کے گُناہ مُجھ پر واپس لاتا ہے۔ \v 27 اَور میرے پاؤں کاٹھ میں ڈالتاہے۔ اَور میرے سب رستوں کو دیکھ لیتا ہے۔ اَور میرے پاؤں کے تلوؤں کے گِرد حد لگاتا ہے۔ \v 28 اور وہ سڑی ہُوئی لکڑی کی طرح فنا ہوتا ہے۔ اَور اُس کپڑے کی مانند جِسے پروانہ کھا جاتا ہے۔