ur_job_text_ulb/13/23.txt

1 line
420 B
Plaintext

\v 23 مُجھ سے کِتنے جُرم اَور گُناہ سرزد ہُوئے ہیں میرے قصُور اَور گُناہ مُجھے جتا دے۔ \v 24 تُو اپنا مُنہ کیوں چُھپاتا ہے اَور کیوں مُجھے اپنا دُشمن سمجھتا ہے؟۔ \v 25 کیا تُو اُڑتے پتے کو پریشان کرے گا؟۔ کیا تُو سُوکھے بُھس کا پیچھا کرے گا؟