ur_job_text_ulb/13/20.txt

1 line
359 B
Plaintext

\v 20 دو کام مُجھ سے نہ کرنا۔ تب میں تیرے حضُور سے نہ چُھپوں گا۔ \v 21 اپنا ہاتھ مُجھ سے دُور ہٹا لے۔ اَور تیری ہیبت مُجھے نہ ڈرائے۔ \v 22 مُجھے بُلا تو مَیں جَواب دُوں گا۔ میں بولُوں اَور تُو مُجھے جَواب دے۔