ur_job_text_ulb/13/18.txt

1 line
296 B
Plaintext

\v 18 دیکھ مَیں نے اپنے دعویٰ پر غور کِیا ہے۔ اَور مَیں جانتا ہُوں کہ مَیں راستکار ٹھہرؤں گا۔ \v 19 کون ہے جو میرے ساتھ جھگڑے۔ جب مَیں جلد چُپ ہُوں گا اَور جان دے دُوں گا۔