ur_job_text_ulb/13/16.txt

1 line
296 B
Plaintext

\v 16 اَور وہی میری نجات کا باِعث ہو گا۔ کیونکہ کوئی بے دین اُس کے سامنے جا نہیں سکتا۔ \v 17 پس میری بات غور سے سُنو۔ اَور جو بیان مَیں کرتا ہُوں وہ تُمہارے کانوں میں پڑے۔