ur_job_text_ulb/13/13.txt

1 line
461 B
Plaintext

\v 13 مُجھ سے الگ ہوکر چُپ رہو تاکہ مَیں بولُوں۔ مُجھ پر جو آئے سو آئے۔ \v 14 مَیں اپنا گوشت اپنے دانتوں میں پکڑُوں گا اَور اپنی جان ہتھیلی پر رکھُّوں گا۔ \v 15 اگرچہ وہ مُجھے قتل کرے تو بھی مَیں کانُپوں گانہیں۔ مگر اپنی راہوں کی بابت اُس کے آگے بَحث نہیں کرُوں گا۔