ur_job_text_ulb/13/06.txt

1 line
358 B
Plaintext

\v 6 تُم میرے دِلائل سُنو اَور میرے لبوں کے دعویٰ پر کان دھرو۔ \v 7 کیا تم خدا کے حق میں نا راست بات کہو گے۔ یا اُس کے حَق میں فریب بازی سے بولو گے؟ \v 8 کیا تُم اُس کی حمایت کرو گے۔ یا خُدا کے لئے جھگڑو گے؟۔