ur_job_text_ulb/13/01.txt

1 line
325 B
Plaintext

\c 13 \v 1 دیکھ۔ میری آنکھوں نے یہ سب کُچھ دیکھا ہے۔ اَور میرے کانوں نے سُنا ہے۔ اَور سمجھ بھی لِیا ہے۔ \v 2 جو کُچھ تُم جانتے ہو وہ بھی مَیں جانتا ہُوں۔ مَیں تُم سے کِسی بات میں کمتر نہیں۔