ur_job_text_ulb/12/19.txt

1 line
402 B
Plaintext

\v 19 وہ کاہِنوں کو برہنہ پالے جاتا ہے۔ اَور زبردستوں کو اُلٹا دیتا ہے۔ \v 20 وہ مُعتبر لوگوں کی زبان بدل دیتا ہے۔ وہ بُوڑھے آدمیوں کی عقل چھیِن لیتا ہے۔ \v 21 وہ اَمیروں پر ذِلّت ڈالتا ہے۔ اَور طاقتوروں کے کمر بند ڈھیلے کردیتا ہے۔