ur_job_text_ulb/12/16.txt

1 line
445 B
Plaintext

\v 16 قُوّت اَور دانِش اُس کے ساتھ ہَیں۔ فریب کھایا ہُؤا اَور فریب دینے والا دونوں اُسی کے ہیں۔ \v 17 وہ مُشِیروں کو برہنہ پالے جاتا ہے۔ اَور حاکِموں کو بے وقُوف بنا دیتاہے۔ \v 18 وہ بادشاہوں کے کمر بند کھول ڈالتا ہے۔ اَور اُن کی کَمروں پر رسے باندھتا ہے۔