ur_job_text_ulb/12/13.txt

1 line
448 B
Plaintext

\v 13 حِکمَت اَور قُدرت خُدا کی ہیں۔ اَور مصلحت اَور عقل اُسی کی ہَیں۔ \v 14 دیکھ وہ ڈھا دیتا ہے۔ تو بنتا نہیں وہ آدمی کو بند کردیتا ہے۔ تو پھر کُھلتا نہیں۔ \v 15 وہ پانی کو روکتا ہے تو سب کُچھ سُوکھ جاتا ہے۔ وہ اُسے چھوڑ دیتا ہے تو وہ زمین کو تباہ کر دیتا ہے۔