ur_job_text_ulb/12/11.txt

1 line
242 B
Plaintext

\v 11 کیا کان باتوں کو نہیں پرکھتا یا تالُو خُوراک کا مَزہ نہیں پہچانتا؟ \v 12 عمر رسیدہ میں حِکمَت ہوتی ہے۔ اَور عُمر کی درازی میں دانائی۔