ur_job_text_ulb/12/09.txt

1 line
231 B
Plaintext

\v 9 اِن سب میں کون ہے جو نہیں جانتا کہ خُداوند ہی کے ہاتھ نے یہ کِیاہے۔ \v 10 سب زِندوں کی جان اَور ہر بشر کا دَ م اُسی کے ہاتھ میں ہے۔