ur_job_text_ulb/12/07.txt

1 line
373 B
Plaintext

\v 7 لیکن تُو حیوانوں سے پوُچھ تو وہ تُجھے سِکھائیں گے۔ اَور آسمان کے پرندوں سے تو وہ تُجھے بتائیں گے زمین کے حشرات سے دریافت کر تو وہ تُجھے تعلیم دیں گے۔ \v 8 اَور سمُندر کی مچھلیوں سے تو وہ تُجھ سے بیان کریں گی۔