ur_job_text_ulb/12/04.txt

1 line
686 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 مَیں وہ آدمی ہُوں جو اپنے دوست کی ہنسی کا نِشانہ بنا ہُوں۔ اَور جو خُدا کو پُکار کر جَواب پاتا تھا۔ "صادق اَور دین دار آدمی ہنسی کا نِشانہ ہوتا ہے"۔ \v 5 آسُودہ حال کی رائے میں نفرت مِسکیِن کا حَق ہے۔ اَور جس کا پاؤں پِھسلے اُسی کے لئے وہ تیاّر کی گئی ہے۔ \v 6 رہزنوں کے خَیمے سلامت رہتے ہیں۔ اَور جو لوگ خُدا کو غُصّہ دلاتے ہَیں وہ محفُوظ رہتے ہیں۔ اُن ہی کے ہاتھ کو خُدا خُوب بھرتا ہے۔