ur_job_text_ulb/12/01.txt

1 line
430 B
Plaintext

\c 12 \v 1 اَیُّوبؔ کا جواب تب اَیُّوبؔ نے جَواب میں کہا کہ۔ \v 2 بے شک آدمی تو تُم ہی ہو۔ اَور حِکمَت تُمہارے ہی ساتھ مَرے گی۔ \v 3 لیکن میری بھی تُمہارے جیسی عقل ہے۔ اَور مَیں تُم سے کِسی بات میں کمتر نہیں۔ اَور کون ہے جو ایسی باتوں سے ناواقِف ہے۔