ur_job_text_ulb/11/18.txt

1 line
359 B
Plaintext

\v 18 اَور تُو مُطمئین رہے گا کیونکہ اُمّید وہاں ہو گی۔ اَور اپنے چوگِرد دیکھ دیکھ کر چَین سے سوئے گا۔ \v 19 اَور تُو آرام کرے گا۔ اَور تُجھے کوئی نہ ڈرائے گا بلکہ بُہتیرے تیرے سامنے مِنّت و سماجت کریں گے۔