ur_job_text_ulb/11/13.txt

1 line
289 B
Plaintext

\v 13 لیکن اگر تُو اپنا دِل دُرست کرے اَور اپنے ہاتھ اُس کی طرف پھیلائے۔ \v 14 اگر اُس بَدی کو دُور کرے جو تیرے ہاتھ میں ہے۔ اَور ناراستی کو اپنے خَیمہ میں رہنے نہ دے۔