ur_job_text_ulb/11/10.txt

1 line
458 B
Plaintext

\v 10 اگر وہ گرِفتار کرے اَور قید میں ڈالے اَور ظاہراً فیصلہ کرائے تو کون اُسے روک سکتا ہے؟ \v 11 کیونکہ وہ بے ہودہ آدمیوں کو جانتا ہے اَور شرارت کو دیکھتا ہے۔ تو کیا اُس کے خیال نہیں کرتا۔ \v 12 لیکن بے عقل جان کو تب سمجھ آئے گی جب گورخر کا بچّہ اِنسان پیدا ہو گا۔