ur_job_text_ulb/11/07.txt

1 line
422 B
Plaintext

\v 7 کیا تُو خُدا کی گہری باتوں کو سمجھتا ہے۔ یا قادرِ مُطلِق کے خیال کوپُہنچتا ہے۔ \v 8 وہ افلاک سے بلند ہے۔ پس تُو کیا کرے گا؟ وہ پاتال سے زیادہ گہرا ہے۔ پس تُو کیا جانے گا؟ \v 9 اُس کا اندازہ زمین سے زیادہ لمبا اَور سمُندر سے زیادہ چوڑا ہے۔