ur_job_text_ulb/11/04.txt

1 line
503 B
Plaintext

\v 4 تُو کہتا ہے۔ کہ میری تعلیم دُرست ہے اَور مَیں تیری نِگاہ میں پاک ہُوں۔ \v 5 لیکن کاش! خُدا ہی بولے۔ اَور تُجھے جَواب دینے کے لئے اپنے لب کھولے۔ \v 6 اَور حِکمَت کے راز تُجھے بتائے۔ کیونکہ اُس کی تاثِیر گو ناگُوں ہے۔ پس تُو جان لے۔ کہ خُدا نے تیرے گُناہوں کے لئے تیرے ساتھ نرمی کی ہے۔