ur_job_text_ulb/11/01.txt

1 line
408 B
Plaintext

\c 11 \v 1 ضوفر کی تقریرتب ضوفر نعماتی نے جَواب دیا۔ \v 2 کیا اِن بہت سی باتوں کا جَواب نہ دیا جائے۔ اَور کیا بکواسی آدمی راست ٹھہرایا جائے؟ \v 3 کیا تیری لاف زَنی سے لوگ چُپ رہیں اَور جب تُو ٹھٹّھا کرتا ہے تو تُجھے کوئی شرمِندہ نہ کرے۔