ur_job_text_ulb/10/10.txt

1 line
298 B
Plaintext

\v 10 کیا تُو نے مُجھے دُودھ کی طرں نہیں اُنڈیلا؟ اَور دہی کی مانِند نہیں جمایا۔ \v 11 تُو نے مُجھے چمڑا اَور گوشت پہنایا۔ تُو نے ہَڈّیوں اَور پٹّھوں کی مُجھے جالی لگائی۔