1 line
560 B
Plaintext
1 line
560 B
Plaintext
\c 10 \v 1 میری جان میری زندگی سے تنگ ہے۔ مَیں شِکایت کرتا جاؤں گا۔ اَور اپنے دِل کی تلخی میں بولُوں گا۔ \v 2 مَیں خُدا سے کُہوں گا۔ تُو مُجھے اِلزام نہ دے۔ مُجھے بتا۔ کہ تُو کیوں میرے ساتھ جھگڑتا ہے۔ \v 3 کیا تیرے لئے یہ فائدہ مند ہے کہ تُو ظُلم کرے اَور اپنے ہاتھوں کی صنعت کی حقارت کرے ۔ اَور شریروں کی مشورت کی مدد کرے؟ |