ur_job_text_ulb/09/27.txt

1 line
525 B
Plaintext

\v 27 اگر مَیں کُہوں۔ کہ مَیں اپنی شِکایت بُھول جاؤں گا۔ اَور مَیں اپنا چہرہ بدل لُوں گا۔ اَور خُوش ہُوں گا۔ \v 28 تو مَیں اپنے سب دُکھوں کے سبب سے ڈرتا ہُوں۔ کیونکہ میں جانتا ہُوں کہ تُو مُجھے بے گُناہ نہ ٹھہرائے گا۔ \v 29 میں شریروں میں شُمار کِیا گیا ہُوں۔ تو کِس لئے بے فائدہ مُشقّت اُٹھاتا ہُوں۔