ur_job_text_ulb/09/25.txt

1 line
318 B
Plaintext

\v 25 میرے دِن ہَرکارے سے زیادہ تیز رفتار ہَیں۔ وہ جاتے رہتے ہَیں اَور وہ خُوشی نہیں دیکھتے۔ \v 26 وہ سرکنڈے کی کشتی کی طرح چلے گئے ہیں۔ اُس عُقاب کی طرح جو اپنے شِکار پر ٹوٹ پڑتا ہے۔