ur_job_text_ulb/09/21.txt

1 line
643 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 مَیں بے گُناہ ہُوں۔ مُجھے زندگی کی پرواہ نہیں ۔ مَیں اُسے نہیں چاہتا۔ \v 22 خیر، اِسی لئے مَیں کہتا ہُوں کہ وہ بے گُناہ کو اَور شریر کو برابر ہی ہلاک کرتا ہے۔ \v 23 اگر بیماری ناگہاں ہلاک کرنے لگے تو وہ بے گناہ کی آزمائش کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ \v 24 زمین شریروں کے ہاتھ میں چھوڑ دی گئی ہے۔ خُدا اُس کے حاکِموں کے مُنہ ڈھانپ دیتا ہے۔ اگر یہ وہی نہیں۔ تو پھر اَور کون ہے؟