ur_job_text_ulb/09/16.txt

1 line
431 B
Plaintext

\v 16 اگر مَیں اُسے پُکارُوں اَور وہ جَواب بھی دے تو بھی میں یقین نہ کرتا کہ اُس نے میری سُن لی ہے۔ \v 17 وہ جو طُوفان سے مُجھے پِیس ڈالتا ہے اَور بے سبب میرے زخم بڑھاتا ہے۔ \v 18 وہ مُجھے دَم لینے کے لئے نہیں چھوڑتا اَور مُجھے تلخی سے لبریز کرتا ہے۔